Ad Code

ELECTION COMMISION OF PAKISTAN 2023 UC-04

 الیکشن کمیشن آف پاکستان ۔

تاریغ : 20-03-2023 



الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گلشن حدید یوسی 04 فیز 02 کی چیرمین و وائس چیرمین کی نشست کا آخر کار فائنل رزلٹ جاری کر دیا گیا یوسی 04 سے چیرمین کی نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راو صفدر حیات جبکہ واِئس چیرمین کی نشست پر میر عباس تالپور کامیاب یوسی 04 جسکا فائنل رزلٹ آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے بہت جلد حلف کی تقریب منعقد ہو گی جس میں تمام جیتنے والے چیرمین و وائس چیرمین حلف لینگے ۔

Reactions

Post a Comment

0 Comments

Close Menu